the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سرکاری فضائی کمپنی ایئر انڈیا کے ممبئی سے یہاں آ رہے ایک ہوائی جہاز کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے آج صبح پرواز کے کچھ دیر بعد ہی ممبئی ہوائی اڈے پر واپس اترنا پڑا۔ایئر لائنز کے ایک ترجمان نے یہاں يواین آئی کو



بتایا کہ طیارے کے انجن میں خرابی کی وجہ سے پرواز نمبر اے آئی -806 کو ممبئی سے پرواز کے بعد واپس چھترپتی شیواجی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنا پڑا۔تاہم، ترجمان نے طیارے میں سوار مسافروں کے بارے میں ابھی کوئی اطلاع نہیں دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.